بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

صوبے میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 25ہوگئی۔

صوبے میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 25ہوگئی۔ فوٹو:فائل

تحصیل گلستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آنے کے بعد صوبے میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 25ہوگئی۔ قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان میں 16ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔


واضح رہے کہ ملک میں رواں سال سب سے زیادہ کیسز بلوچستان میں رپورٹ ہوئے ہیں۔

 
Load Next Story