ابوظبی ٹی 10 لیگ کے ڈراز کا اعلان قلندرز گروپ بی میں شامل

ہر گروپ کی 4 ٹیمیں 3 میچز کھیلیں گی جبکہ سپر لیگ میں مزید 12 مقابلے ہوں گے۔

ہر گروپ کی 4 ٹیمیں 3 میچز کھیلیں گی جبکہ سپر لیگ میں مزید 12 مقابلے ہوں گے۔فوٹو : فائل

ابوظبی ٹی 10 لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے ڈرا کا اعلان کردیا گیا۔


گروپ اے میں شامل دفاعی چیمپئن مراٹھا عریبیئنز کا سامنا بنگلہ ٹائیگرز، دہلی بلز اور ناردرن واریئرز سے ہوگا۔ گروپ بی میں قلندرز، دکن گلیڈی ایٹرز، ٹیم ابوظبی اور پونے ڈیولز شامل ہیں۔

ہر گروپ کی 4 ٹیمیں 3 میچز کھیلیں گی جبکہ سپر لیگ میں مزید 12 مقابلے ہوں گے،28 جنوری سے زید کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے ایونٹ میں 10 روز کے دوران 28 میچز کھیلے جائینگے۔
Load Next Story