سٹوال سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سپاہی شہید

فائرنگ کے تبادلے میں مادر وطن کے بہادر سپوت 22 سالہ سپاہی مختار نے جام شہادت نوش کیا۔

فائرنگ کے تبادلے میں مادر وطن کے بہادر سپوت 22 سالہ سپاہی مختار نے جام شہادت نوش کیا۔ فوٹو: آئی ایس پی آر

لائن آف کنٹرول کے سٹوال سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک سپاہی شہید ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی جس سے بھارتی فوج کا بھاری جانی و مالی نقصان ہوا۔

فائرنگ کے تبادلے میں مادر وطن کے بہادر سپوت 22 سالہ سپاہی مختار نے جام شہادت نوش کیا۔

Load Next Story