2روز میں سڑکوں سروس روڈ اور فٹ پاتھ پر قائم تجاوزات فوری ختم کرنیکا حکم
2 روز کے بعد ایڈیشنل آئی جی کراچی بخود شہر کا دورہ کریں گے۔
2 روز کے بعد ایڈیشنل آئی جی کراچی بخود شہر کا دورہ کریں گے۔ فوٹو: فائل
WASHINGTON:
ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈسٹرکٹ اور ٹریفک پولیس افسران کو دو روز میں سڑکوں، سروس روڈ اور فٹ پاتھ پر قائم تجاوزات کو فوری طورپرختم کرنے کا حکم دیا ہے۔
ایڈیشنل ائی جی کراچی غلام نبی میمن کی جانب سے تمام اضلاع کے ایس ایس پیز، ایس ڈی پی او ،ایس ایچ اوز اور ٹریفک پولیس کے ایس اوز، ڈی ایس پی اور تمام تھانوں کے ہیڈ محرروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ ان کے علاقے میں قائم سڑکوں، سروس روڈ اور فٹ پاتھ پر قائم تجاوزات کو فوری طورپرختم کیا جائے، 2 روز کے بعد ایڈیشنل آئی جی کراچی بخود شہر کا دورہ کریں گے۔