عمر گل ٹیسٹ کرکٹ کیلیے مکمل فٹ نہیںوقت دینا چاہیےوقار یونس

عمر گل کو گھٹنے کی سرجری کے بعد مکمل طور پر صحتیاب ہونے کیلیے وقت فراہم کرنا چاہیے

عمر گل کو گھٹنے کی سرجری کے بعد مکمل طور پر صحتیاب ہونے کیلیے وقت فراہم کرنا چاہیے۔ فوٹو: رائٹرز/فائل

سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے خبردار کیاکہ عمر گل ٹیسٹ کرکٹ کیلیے مکمل فٹ نہیں ہیں۔


انھیں گھٹنے کی سرجری کے بعد مکمل طور پر صحتیاب ہونے کیلیے وقت فراہم کرنا چاہیے، انھوں نے کہا کہ عمر کو ایک دن میں 20 سے 25 اوورز کرنا پڑیں گے، جس انداز میں وہ ون ڈے میچز میں بولنگ کررہے تھے مجھے لگتا ہے کہ انھیں مکمل فٹ ہونے کیلیے مزید وقت دینا مناسب ہوگا۔
Load Next Story