موجودہ کرکٹرز نیشنل کیپ یا بلیزرکسی کو نہیں دے سکتے راشد
سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے بھی راشد لطیف کے موقف کی تائید کی تھی
موجودہ کرکٹرز نیشنل کیپ یا بلیزرکسی کو نہیں دے سکتے،راشد ۔ فوٹو: فائل
راشد لطیف کو بھی یاسر شاہ کا ٹیسٹ کیپ شائق کو تحفے میں دینا پسند نہ آیا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر سابق کپتان نے کہاکہ موجودہ کرکٹرز نیشنل کیپ یا بلیزر فروخت نہ ہی کسی کودے سکتے ہیں، یہ صرف میوزیم میں رکھنے کے لیے دی جا سکتی ہیں، یہ نیشنل کلرہے، سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے بھی راشد لطیف کے موقف کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ میں اس سے100فیصد اتفاق کرتا ہوں۔