پختونخوا بلدیاتی انتخاب کیلیے تحریک انصاف پیپلزپارٹی سے اتحاد کریگی
2 روز میں یاسین خلیل کے گھر پر مذاکرات ہونگے، جماعت اسلامی کے رہنما بھی شریک ہونگے
2 روز میں یاسین خلیل کے گھر پر مذاکرات ہونگے، جماعت اسلامی کے رہنما بھی شریک ہونگے۔ فوٹو: فائل
KARACHI:
تحریک انصاف خیبر پختونخوا نے بلدیاتی انتخابات کے لیے پیپلزپارٹی سے اتحاد کا فیصلہ کر لیا،2 روز میں مذاکراتی اجلاس بلایا جائے گا۔
اتوارکوایک نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر اعلیٰ کے مشیر یسین خلیل کی رہائش گاہ پر2 روز میں مذاکراتی اجلاس بلایا جائے گا جس میں پیپلزپارٹی کے ظاہر شاہ اور دیگر ارکان شریک ہوں گے۔
اجلاس میں جماعت اسلامی کے رہنما بھی شریک ہوں گے۔