کلثوم پروین کی خالی سیٹ پر بی اے پی کی نصرت شاہین بلا مقابلہ سینیٹرمنتخب
نشست کلثوم پروین کی کورونا کے باعث وفات سے خالی ہوئی تھی، نصرت شاہین مارچ تک سینیٹ کی رکن رہیں گی۔
نشست کلثوم پروین کی کورونا کے باعث وفات سے خالی ہوئی تھی، نصرت شاہین مارچ تک سینیٹ کی رکن رہیں گی۔ فوٹو : فائل
سینیٹ کی خالی نشست پر بلوچستان عوامی پارٹی کی نصرت شاہین بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئیں۔
بلوچستان سے خواتین کیلیے سینیٹ کی خالی نشست پر بلوچستان عوامی پارٹی کی نصرت شاہین بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئیں۔ صوبائی الیکشن کمشنر و ریٹرننگ افسر محمد رازق نے پبلک نوٹس جاری کردیا۔
واضح رہے کہ نشست کلثوم پروین کی کورونا کے باعث وفات سے خالی ہوئی تھی، نصرت شاہین مارچ تک سینیٹ کی رکن رہیں گی۔