بھارتی ٹیم سے ملاقات کے نام پر لاکھوں ڈالر بٹورنے والا شخص گرفتار
ایک ریسٹورنٹ میں بھارتی ٹیم کے ساتھ ملاقات اور کھانے کیلیے 200 افراد کو 550 ڈالر فی کس کے حساب سے ٹکٹ بیچے گئے۔
ایک ریسٹورنٹ میں بھارتی ٹیم کے ساتھ ملاقات اور کھانے کیلیے 200 افراد کو 550 ڈالر فی کس کے حساب سے ٹکٹ بیچے گئے۔ (فوٹو: فائل)
بھارتی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کے نام پر لوگوں سے لاکھوں ڈالر بٹورنے والے فراڈ شخص گرفتار کرلیا گیا۔
ایک ریسٹورنٹ میں بھارتی ٹیم کے ساتھ ملاقات اور کھانے کیلیے 200 افراد کو 550 ڈالر فی کس کے حساب سے ٹکٹ بیچے گئے،ریسٹورنٹ نے ریزرویشن کی پوری رقم ادا نہ کرنے پر پولیس کو مطلع کیا، جس نے تمام ٹکٹ ہولڈر کو پیغام پہنچایا کہ انھیں بے وقوف بنایا گیا ہے، نام نہاد پروموٹر کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔