بھارت سے دوستی برابری کی بنیاد پرہونی چاہیے مشاہدحسین
پڑوسی ملک ڈنڈے کے زورپرکشمیریوں کی جدوجہدآزادی نہیں دباسکتا ،میڈیا سے گفتگو.
پڑوسی ملک ڈنڈے کے زورپرکشمیریوں کی جدوجہدآزادی نہیں دباسکتا ،میڈیا سے گفتگو۔ فوٹو: ایکسپریس /فائل
KARACHI:
مسلم لیگ ق کے سیکریٹری جنرل مشاہد حسین نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات و نشریات کا آڈٹ صرف میں نے کرایا تھا اس کے بعدآڈٹ نہیںہوا۔
وزارت افادیت کھو بیٹھی ہے، بھارتی وزیر خارجہ کے دورہ سے تعلقات میں بہتری آئے گی بھارت کے ساتھ برابری کی بنیاد پر دوستی ہونی چاہیے ، پڑوسی ملک ڈنڈے کے زور پرکشمیریوں کی جدوجہدآزادی نہیں دبا سکتا ۔ میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ کوئی بھی مسئلہ طاقت کے زور پر حل نہیں ہوتا ، بھارت کے ساتھ تمام تصفیہ طلب مسائل پر بات ہونی چاہیے ۔