بھٹو دور میں شہرت پانے والے سیٹھ عابد کراچی میں انتقال کرگئے

مرحوم کی نمازجنازہ ہفتے کے روز بعد نماز عصر ان کی رہائش گاہ سے متصل حافظ ایازمسجد فیز ٹو ڈی ایچ اے میں ادا کی جائے گی۔

مرحوم کی نمازجنازہ ہفتے کے روز بعد نماز عصر ان کی رہائش گاہ سے متصل حافظ ایازمسجد فیز ٹو ڈی ایچ اے میں ادا کی جائے گی۔فوٹو : فائل

بھٹو کے دور میں شہرت پانے والے سیٹھ عابد جمعہ کو طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے۔

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں شہرت پانے والے سیٹھ عابد جمعہ کو طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر تقریبا 85برس تھی۔


مرحوم کی نماز جنازہ ہفتے کے روز بعد نماز عصر ان کی رہائش گاہ سے متصل حافظ ایاز مسجد فیز ٹو ڈی ایچ اے میں ادا کی جائے گی۔

 
Load Next Story