آسٹریلوی کوچ نے اسمتھ اور پین پر تنقید کو بکواس قرار دے دیا
سڈنی ٹیسٹ کے دوران نامناسب رویے کا الزام درست نہیں ہے، آسٹریلوی ہیڈ کوچ
سڈنی ٹیسٹ کے دوران نامناسب رویے کا الزام درست نہیں ہے، آسٹریلوی ہیڈ کوچ۔ فوٹو : فائل
آسٹریلوی ہیڈ کوچ جسٹن لینگر نے اپنے کپتان ٹم پین اور بیٹسمین اسٹیون اسمتھ پر تنقید کو 'بکواس' قرار دے دیا۔
جسٹن لینگر نے اپنے کپتان ٹم پین اور بیٹسمین اسٹیون اسمتھ پر تنقید کو 'بکواس' قرار دے دیا اور دونوں کی 100 فیصد حمایت کرتے ہوئے کہا کہ سڈنی ٹیسٹ کے دوران نامناسب رویے کا الزام درست نہیں ہے، یہ درست ہے کپتان کا آخری دن فیلڈ میں اچھا نہیں تھا مگر ان سمیت اسٹیون اسمتھ نے کسی بھی قسم کی کوئی منفی حرکت نہیں کی۔