ہاتھوں کی 2 اور پاؤں کی 3 انگلیوں سے محروم پلیئرآسٹریلین اوپن میں شامل
ڈاکٹرزنے کہا تھا کہ وہ کبھی ٹینس نہیں کھیل پائیں گی مگر انھوں نے اپنی ہمت سے سب کو غلط ثابت کردیا ہے۔
ڈاکٹرزنے کہا تھا کہ وہ کبھی ٹینس نہیں کھیل پائیں گی مگر انھوں نے اپنی ہمت سے سب کو غلط ثابت کردیا ہے۔فوٹو : فائل
پیدائشی طور پر ہاتھوں کی 2 اور پاؤں کی 3 انگلیوں سے محروم برطانیہ کی فرانسسکا جونز نے آسٹریلین اوپن کے مین راؤنڈ میں جگہ بنالی۔
فرانسسکا جونز نے دبئی میں جاری کوالیفائنگ ایونٹ میں خود سے زیادہ تجربہ کار جیا جینگ لو کو مات دے کر سال کے پہلے گرینڈ سلم کے مین ایونٹ میں نشست پکی کر لی، پیدائشی طور پر ان کے دونوں ہاتھوں کی انگوٹھے کے ساتھ 3، 3 انگلیاں ہیں جبکہ پاؤں کی 3 انگلیاں کم ہیں۔