شاہ رخ اور سلمان فلم ہیپی نیوائیر کے گانے پر پرفارم کرینگے

فلم ہیپی نیئرایئر میں کنگ خان اور دیپیکا پڈوکون ایک بار پھر جلوہ گر ہونگے، فلم کی شوٹنگ تیزی سے جاری ہے

فوٹو: فائل

NEW YORK:
بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان اور سلمان خان اب نظر آئیں گے ایک ساتھ وہ بھی فرح خان کی آنے والی فلم ہیپی نئو ایئر کے ایک گانے میں،یہ دونوں اداکار اس سے قبل بھی فرح خان کی ہی فلم اوم شانتی اوم کے ایک گانے میں جلوہ گر ہو چکے ہیں۔


فلم ہیپی نیئرایئر کے اس گانے میں شاہ رخ خان کے ساتھ سلمان خان بھی پرفارم کرتے دکھائی دینگے ، جس کے لیے فرح خان نے سلمان خان سے رابطے شروع کردیے ہیں۔فلم ہیپی نیئرایئر میں کنگ خان اور دیپیکا پڈوکون ایک بار پھر جلوہ گر ہونگے ، فلم کی شوٹنگ تیزی سے جاری ہے۔
Load Next Story