صدر اوباما اور ہلیری کلنٹن2013میں امریکیوں کی پسندیدہ ترین شخصیات قرار

مذکورہ فہرست گیلپ کی طرف سے ملک گیرعوامی سروے کے بعدمرتب کی جاتی ہے۔

مذکورہ فہرست گیلپ کی طرف سے ملک گیرعوامی سروے کے بعدمرتب کی جاتی ہے۔۔فوٹو:فائل

امریکی شہریوں نے صدر اوباما اورسابق وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن کوسال2013 کی مقبول ترین شخصیات قراردے دیا۔


صدراوباما مسلسل چھٹے سال ورلڈزموسٹ ایڈمائرڈلونگ مین کی فہرست میں پہلے نمبرجبکہ ہلیری خواتین کی کیٹیگری میں مسلسل بارہویں باراس سال بھی پہلے نمبرپر ہیں۔ مذکورہ فہرست گیلپ کی طرف سے ملک گیرعوامی سروے کے بعدمرتب کی جاتی ہے۔
Load Next Story