انگلینڈ کیخلاف ون ڈے میچزآسٹریلوی اسکواڈ میں ڈیو وارنر اور کلارک کی واپسی
وارنر کو ٹیسٹ کرکٹ میں بہترین پرفارم کرنے کا انعام ملا
وارنر کو ٹیسٹ کرکٹ میں بہترین پرفارم کرنے کا انعام ملا۔ فوٹو: گیٹی امیجز/فائل
آسٹریلیا نے انگلینڈ سے ابتدائی تین ون ڈے میچز کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
ڈیوڈ وارنر اور کپتان مائیکل کلارک کی واپسی ہوئی ہے، وارنر کو ٹیسٹ کرکٹ میں بہترین پرفارم کرنے کا انعام ملا،کلارک کمر کی تکلیف کے باعث بھارت کا ون ڈے سیریز کیلیے ٹور نہیں کرپائے تھے، جیمز پیٹنسن کی بھی کمر کی تکلیف سے نجات کے بعد واپسی ہوئی۔ اسکواڈ میں کپتان مائیکل کلارک، جارج بیلی، ناتھن کولٹرنیل، زیویئر ڈوہرٹی، جیمز فالکنر، ایرون فنچ، بریڈ ہیڈن، مچل جونسن، شان مارش، گلین میکسویل، کلنٹ میک کے، جیمز پیٹنسن، ڈیوڈ وارنر اور شین واٹسن شامل ہیں۔