ٹانک نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2سیکیورٹی اہلکار شہید
فائرنگ سے نائیک خالد اور سپاہی ایاز شہید ہوگئے جبکہ سپاہی رمضان زخمی ہوا جسے سی ایم ایچ ڈی آئی خان منتقل کردیا گیا۔
فائرنگ سے نائیک خالد اور سپاہی ایاز شہید ہوگئے جبکہ سپاہی رمضان زخمی ہوا جسے سی ایم ایچ ڈی آئی خان منتقل کردیا گیا۔ فوٹو: فائل
سیکیورٹی فورسز پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ2 جوان شہید ایک زخمی ہوگئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے فائرنگ جنڈولہ روڈ پر منزئی کے قریب کی گئی، فائرنگ سے نائیک خالد اور سپاہی ایاز شہید ہوگئے جبکہ سپاہی رمضان زخمی ہوا جسے سی ایم ایچ ڈی آئی خان منتقل کردیا گیا۔