سی این جی اسٹیشن کل صبح 8 بجے سے 48گھنٹے کے لیے بندرہیں گے

سوئی سدرن گیس کمپنی نے رواں ہفتے سی این جی لوڈ شیڈنگ کا دوسرا شیڈول جاری کردیا

ناگن چورنگی کے اسٹاپ پر مسافر گاڑیاں نہ ملنے پرپریشان کھڑے ہیں،سی این جی کی بندش سے گاڑیوں کی کمی کے باعث ہزاروں شہری پریشان رہے ۔ فوٹو : ایکسپریس

سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشن کل جمعہ 3جنوری سے اتوار 5جنوری تک 48 گھنٹے کیلیے بندرہیں گے ۔


سوئی سدرن گیس کمپنی نے رواں ہفتے سی این جی لوڈ شیڈنگ کا دوسرا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق جمعرات کی صبح 8 بجے 41گھنٹے کی بندش کے بعد کھلنے والے سی این جی اسٹیشن جمعہ کی صبح 8 بجے سے اتوار کی صبح 8 بجے تک بند رہیں گے۔
Load Next Story