سمیع الحق نے طالبان سے مذاکراتی عمل کیلیے رابطے شروع کر دیے
حکومت اور طالبان نیک نیتی سے مذاکرات کریں تو کامیاب ہوں گے،مولانا سمیع الحق
حکومت اور طالبان نیک نیتی سے مذاکرات کریں تو کامیاب ہوں گے،مولانا سمیع الحق۔ فوٹو: فائل
LONDON:
مولانا سمیع الحق نے حکومت کے طالبان سے مذاکراتی عمل کیلیے ابتدائی رابطے شروع کر دییے ہیں،وہ اس سلسلہ میں اپنا اثر ورسوخ استعمال کر رہے ہیں۔
انھوں نے حکومت کو کچھ تجاویز بھی دی ہیں کہ حکومت دہشتگردی کیخلاف جنگ سے فوری نکلے، ڈرون حملے رکوائے جائیں اور اس سلسلہ میں انٹیلی جنس شیئرنگ کا خاتمہ ہو جبکہ صرف مذاکرات پر ہی آمادہ رہا جائے۔ آئی این پی کے مطابق ایک انٹرویو میں مولناا سمیع الحق نے کہا ہے کہ حکومت اور طالبان نیک نیتی سے مذاکرات کریں تو کامیاب ہوں گے۔