کیٹ ونسلٹ پسندیدہ خاتون ہیں لیونارڈو

کیٹ ونسلٹ میں کوئی بناوٹ نہیں ہے اسلئے وہ عظیم ہیں، لیونارڈو

کیٹ ونسلٹ میں کوئی بناوٹ نہیں ہے اسلئے وہ عظیم ہیں، لیونارڈو فوٹو : فائل

ہالی ووڈ اداکار لیونارڈو ڈی کپریو نے کہا کہ ان کی پسندیدہ خاتون ان کے ساتھ فلم ٹائیٹینک میں کام کرنے والی اداکارہ کیٹ ونسلٹ ہے۔


لیونارڈو نے کہا ہے کہ وہ کیٹ کو بے حد پسند کرتے ہیں۔ اداکار کے مطابق کیٹ ونسلٹ میں کوئی بناوٹ نہیں ہے اور اس کے نزدیک وہ عظیم ہے۔ کیٹ اور لیونارڈو نے فلم ٹائی ٹینک کے بعد 2008 میں فلم ریوولوشنری روڈ میں بھی اکٹھے کام کیا تھا۔
Load Next Story