مہاراشٹراتیز رفتار بس کھائی میں جاگری27 افراد ہلاک17 زخمی
حادثہ ممبئی سے 160کلو میٹر دور سیاحتی مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا
زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ واقعہ کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ فوٹو : اے ایف پی
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں بس موڑ کاٹتے ہوئے80 میٹر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں27 افراد ہلاک اور 17زخمی ہوگئے۔
مقامی پولیس افسر سنگرام سنگھ نشاندار نے بتایا کہ حادثہ مہاراشٹرا ریاست کے مقامی ضلع میں مشہور پکنک پوائنٹ کے قریب پیش آیا۔ ریاستی دارالحکومت ممبئی سے 160 کلو میٹر دور جنوب مشرقی ضلع تھانی کے سیاحتی علاقے میں ایک رکشہ موڑ کاٹتے ہوئے بس سے ٹکرا گیا ۔
جس کے باعث بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ واقعہ کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔