گلوکار اذان سمیع خان کا پہلا میوزک البم ’’میں تیرا‘‘ 10فروری کو ریلیز ہوگا

البم میں دلوں کو چھولینے والے 9 سے زائد گانے ہیں۔

البم میں دلوں کو چھولینے والے 9 سے زائد گانے ہیں۔ فوٹو : فائل

گلوکار اذان سمیع خان کا پہلا میوزک البم ''میں تیرا'' 10فروری کو ریلیز ہوگا۔


موسیقاراور گلوکار اذان سمیع خان نے کہا کہ البم کی ریلیز کے حوالے سے کافی پرجوش ہوں اس کے خوبصورت گانے اور موسیقی میرے دل کے قریب ہیں، پہلا پیار،پہلی محبت ، پہلی بار دل ٹوٹنے کی کہانی میرے پہلے البم میں ملے گی۔

واضح رہے کہ البم میں دلوں کو چھولینے والے 9 سے زائد گانے ہیں۔
Load Next Story