کسانوں کی حمایت کنگنا رناوٹ نے بھارتی کرکٹرز کو دھوبی کا کتا قرار دے دیا
احتجاج کرنے والے کسان قانون ہاتھ میں لے رہے اور یہ دہشتگرد ہیں، اداکارہ
احتجاج کرنے والے کسان قانون ہاتھ میں لے رہے اور یہ دہشتگرد ہیں، اداکارہ۔ فوٹو: فائل
بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ نے کسانوں کی حمایت پر بھارتی کرکٹرز کو دھوبی کا کتا قرار دیدیا۔
روہت کے ٹویٹ پر کنگنا نے کہاکہ یہ کرکٹر بھی دھوبی کے کتے کی طرح نہ گھر کے ہیں اور نہ گھاٹ کے، احتجاج کرنے والے کسان قانون ہاتھ میں لے رہے اور یہ دہشتگرد ہیں، ان کے اس ٹویٹ پر انھیں شائقین کرکٹ کی جانب سے برا بھلا کہا جا رہا ہے، ٹویٹر نے بھی یہ ٹویٹ ہٹا دی۔
دوسری جانب کسانوں کے احتجاج پر سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر، روہت شرما اور دیگر نے معاملے کو حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔