بگ بیشکیٹچ نے ٹوٹی انگلی کے باوجود عمدہ بیٹنگ سے پرتھ کو فتح دلادی

سڈنی تھنڈر نے پہلے کھیل کر 6 وکٹ پر157رنز جورے، ایون مورگن 48اور جیسن فلورز37 ناٹ آئوٹ بناکر نمایاں رہے

سڈنی تھنڈر نے پہلے کھیل کر 6 وکٹ پر157رنز جورے، ایون مورگن 48اور جیسن فلورز37 ناٹ آئوٹ بناکر نمایاں رہے۔

ISLAMABAD:
بگ بیش میں سائمن کیٹچ نے ٹوٹی ہوئی انگلی کے باوجود عمدہ بیٹنگ کرکے پرتھ اسکورچرز کو سڈنی تھنڈر کیخلاف 6 وکٹ سے کامیابی دلوادی۔


مچل مارش نے بھی ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا، سڈنی تھنڈر نے پہلے کھیل کر 6 وکٹ پر157رنز جورے، ایون مورگن 48اور جیسن فلورز37 ناٹ آئوٹ بناکر نمایاں رہے، میزبان ٹیم نے ہدف چار وکٹ پر161رنز کی صورت حاصل کرلیا، سائمن کیٹچ42گیندوں پر75رنز بناکر میدان بدر ہوئے جبکہ مچل مارش نے 34رنز ناٹ آئوٹ بناکر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا۔
Load Next Story