پرویزمشرف کا معاملہ پاکستان کا اندرونی مسئلہ ہے برطانیہ
برطانیہ اس میں ملوث ہونا پسند نہیں کرے گا۔قانون کو اپنا کام کرنے دینا چاہیے۔برطانوی دفترخارجہ
برطانیہ اس میں ملوث ہونا پسند نہیں کرے گا۔قانون کو اپنا کام کرنے دینا چاہیے۔برطانوی دفترخارجہ، فوٹو: فائل
NEW DEHLI:
برطانوی حکومت نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کا معاملہ پاکستان کا اندرونی مسئلہ ہے، برطانیہ اس میں ملوث ہونا پسند نہیں کرے گا۔قانون کو اپنا کام کرنے دینا چاہیے۔
برطانوی دفترخارجہ کے ترجمان نے ایک نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات شخصیات سے بالاتر ہیں۔ ان تعلقات کی مضبوط جڑیں دونوں قوموں کے درمیان ہیں ۔ ترجمان نے اس سوال پر تبصرے سے انکار کر دیا کہ اگرممکنہ طورپر پرویز مشرف لندن واپس آئے تو برطانیہ انھیں سیکیورٹی فراہم کرے گا۔