پشاور پولیس نے 10 سال سے روپوش تخریب کار کو گرفتار کرلیا
ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔
ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔(فوٹو، فائل)
پشاورپولیس نے 10 سال سے روپوش خطرناک تحریب کار کو گرفتار کرلیا۔
ایس پی صدر وقار احمد کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ تھانہ سربند کی حدود میں خطرناک اشتہاری ملزم یوسف سکنہ ضلع خیبر موجود ہے جو اچینی بالا میں 2011کو گورنمنٹ گرلز اسکول کو خودساختہ بموں سے اڑانے میں مطلوب ہے، ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔