جاپان 230 کلو وزنی ٹونا مچھلی 89 ہزار ڈالر میں خریدی گئی
یہ مچھلی جاپانیوں کی سب سے پسندیدہ خوراک اور کھانے میں انتہائی لذیذ ہوتی ہے۔
یہ مچھلی جاپانیوں کی سب سے پسندیدہ خوراک اور کھانے میں انتہائی لذیذ ہوتی ہے۔ فوٹو: اے ایف پی
جاپان میں 230 کلو وزنی ٹونا مچھلی89 ہزار ڈالر میں فروخت ہوگئی ۔
جاپان میں نئے سال کے آغازپر پہلے،ٹونافش فیسٹول ،کا آغاز ہوگیا ۔ جاپانی میڈیا کے مطابق ٹوکیو میں ہوٹل سشی چین کے مالکان نے ں 230 کلو وزنی ٹونا مچھلی 7.36 ملین ین یعنی 89 ہزار ڈالرمیں خریدی ہے ۔انھوں نے اس کے علاوہ مزید 6 مچھلیاں بھی خریدیں ، ''ٹونا بلیو فن فش'' مچھلیوں میں نایاب اور مہنگی ترین مچھلی ہوتی ہے ، یہ مچھلی جاپانیوں کی سب سے پسندیدہ خوراک اور کھانے میں انتہائی لذیذ ہوتی ہے۔