مائیکل وان نے بھارت پر طنز کیلیے گوادر اسٹیڈیم کی تصویر شیئر کردی
یہ بہت ہی حیران کن ہے، ایک بہترین تیار کی گئی پچ، مائیکل وان کا ٹویٹ
یہ بہت ہی حیران کن ہے، ایک بہترین تیار کی گئی پچ، مائیکل وان کا ٹویٹ ۔ فوٹو: فائل
انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بھارت پر طنز کیلیے گوادر اسٹیڈیم کی تصویر شیئر کردی۔
مائیکل وان نے ٹویٹ کیا کہ 'یہ بہت ہی حیران کن ہے، ایک بہترین تیار کی گئی پچ، پاکستان لکھنے کے ساتھ انھوں نے مذاق والے ایموجیز بھی لگائے۔
یاد رہے کہ وان نے انگلینڈ اور بھارت کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کیلیے تیار کی گئی چنئی کی وکٹ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے طویل فارمیٹ کے میچ کیلیے 'ان فٹ' قرار دیا تھا۔