کاٹن یارن کی عدم دستیابی برآمدی صنعتوں کی بندش کا انتباہ
دھاگے کی ایک فیصد اضافی پیداوار 18فیصد اضافی ایکسپورٹ کیلیے ناکافی ہے، زبیر موتی والا
دھاگے کی ایک فیصد اضافی پیداوار 18فیصد اضافی ایکسپورٹ کیلیے ناکافی ہے، زبیر موتی والا (فوٹو : فائل)
برآمد کنندگان نے کاٹن یارن کی مطلوبہ مقدار میں عدم دستیابی برقرار رہنے کی صورت میں برآمدی صنعتوں کی بندش کی پیشگوئی کردی ہے۔
ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر کے برآمدکنندگان نے کاٹن یارن کی عدم دستیابی پر لاہور فیصل آباد اور ملتان کی برآمدی صنعتوں کی مشاورت سے احتجاجی لائحہ عمل مرتب کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
منگل کے روز پی ایچ ایم اے ہاوس میں پاکستان اپیرل فورم کے تحت پی ایچ ایم اے، ٹی ایم اے، پریگمیا سمیت دیگر ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر کی ایسوسی ایشنز کے نمائندوں کی مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بزنس مین گروپ کے چیئرمین زبیر موتی والا نے کہا کہ دھاگے کی ایک فیصد اضافی پیداوار 18فیصد اضافی ایکسپورٹ کیلیے ناکافی ہے۔