موسیقار اے آر رحمان 48برس کے ہو گئے
بالی ووڈ موسیقارکو13 فلم فیئرایوارڈز،چارنیشنل فلم ایوارڈزاور دواکیڈمی ایوارڈز سے نوازاگیا
ہالی ووڈ فلم ’لارڈز آف دی رنگز‘ اور پھر براڈ وے اسٹیج ڈرامہ ’بامبے ڈریمز‘ کا میوزک بھی دیا . فوٹو : فائل
کمپوزر، پروڈیوسر، موسیقار اور گلوکار اللہ رکھا رحمان المعروف اے آر رحمان 48برس کے ہو گئے۔
فلم ''روجا'' میں رحمان کو موسیقی دینے کا موقع دیا۔ ان کی موسیقی نے پہلی ہی فلم میں وہ جادو دکھایا کہ انھیں اپنی اس فلم کے لیے نیشنل ایوارڈ ملا۔ان کی فلم ''دل سے'' کے گیتوں نے ہنگامہ مچا دیا اور گلزار کے ساتھ ان کی جوڑی جم گئی۔رنگیلا ، تال، سودیس ، رنگ دے بسنتی ، گرو اور جودھا اکبر وہ چند فلمیں ہیں جن کی موسیقی نے رحمان کو بالی ووڈ میں بلندیوں پر پہنچا دیا۔
انھوں نے ہالی ووڈ فلم 'لارڈز آف دی رنگز' اور پھر براڈ وے اسٹیج ڈرامہ 'بامبے ڈریمز' کا میوزک بھی دیا۔اے آر رحمان کو 13 فلم فئیرایوارڈز، چارنیشنل فلم ایوارڈزاور دواکیڈمی ایوارڈز سے نوازیا گیا۔