اہل خانہ کو وقت نہ دینے پرافسوس ہےشاہ رخ خان
فلمی مصروفیات بہت بڑھنے سے بوریت اور تھکاوٹ محسوس کررہا ہوں، اداکار
فلم رواں سال ہی سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ فوٹو: فائل
DERA BUGTI:
بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے فلمی مصروفیات کی بناء پر اہل خانہ کے ہمراہ زیادہ وقت نہ گزار پانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ٹوئیٹر پر مداحوں کے لیے پیغام میں اداکارہ شاہ رخ خان نے کہاکہ ان دنوں ان کی فلمی مصروفیات بہت بڑھ گئی ہیں جس کی وجہ سے انھیں عکس بندی سے فارغ ہو کر اہلیہ اور بچوں کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کا موقع نہیں مل رہا اور انھیں بوریت اور تھکاوٹ کا احساس ہو رہا ہے۔
اداکار شاہ رخ خان ان دنوں فلم ہیپی نیو ایئر کی عکس بندی میں مشغول ہیں جس میں ان کی ہیروئن اداکارہ دپیکاپڈوکون ہیں۔ فلم رواں سال ہی سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔