آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا سڈنی گراؤنڈکی پچ پر جشن فتح گانا بھی گایا
ٹیم نے اسپنر ناتھن لیون کو یہ ذمہ داری سونپی ہوئی ہے کہ وہ فیصلہ کریں کہ کس وقت گانا گانا چاہیے
سڈنی: پلیئرز پارٹی کے دوران پولش کھلاڑی اگنیسکا ریڈوانسکا اور ڈنمارک کی ٹینس اسٹار کیرولین ووزینسکی کا خوشگوار موڈ میں ایک انداز ۔ فوٹو : اے ایف پی
OSLO:
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے کلین سوئپ کے بعد رات گئے تک سڈنی گراؤنڈکی پچ پر جشن فتح منایا،اس موقع پر تمام پلیئرز نے فتح کا گیت بھی گایا۔
ٹیم نے اسپنر ناتھن لیون کو یہ ذمہ داری سونپی ہوئی ہے کہ وہ فیصلہ کریں کہ کس وقت گانا گانا چاہیے، لیون کا کہنا ہے کہ جس وقت ٹیم فتح کا جشن منا رہی تھی اسی وقت میں نے سوچا کہ جذبات کے اظہار کیلیے یہی مناسب وقت ہے، میں نے بریڈ ہیڈن سے بات کی، پھر باقی سب کو بھی یہ تجویز پسند آئی۔