جسٹس دوست محمد خان کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کرنیکی سفارش
ناموں کی سفارش کرکے معاملہ اعلیٰ عدلیہ کے ججزکے ناموں کی حتمی منظوری کے لیے پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیا گیا
ناموں کی سفارش کرکے معاملہ اعلیٰ عدلیہ کے ججزکے ناموں کی حتمی منظوری کے لیے پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیا گیا. فوٹو: فائل
جوڈیشل کمیشن نے جسٹس میاں فصیح الملک کوچیف جسٹس پشاورہائی کورٹ،چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ دوست محمد خان کوسپریم کورٹ کا جج مقررکرنے کی سفارش کردی۔
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سر براہی میں ہوا جس میں چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ دوست محمد خان کو سپریم کورٹ کا جج اور پشاور ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس میاں فصیح الملک کو چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ بنانے کے معاملات پر غور کیا گیا اور دونوں کے ناموں کی سفارش کرکے معاملہ اعلیٰ عدلیہ کے ججزکے ناموں کی حتمی منظوری کے لیے پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیا گیا ہے۔