پاکستانی روپے كے مقابلے ميں امریکی ڈالر کی قدر ميں كمی
امریکی ڈالر کی قيمت فروخت 95.60 روپے سے كم ہو كر95.55 روپے اور قيمت خريد 93.31روپے سے كم ہو كر 93.26روپے ہوگئی۔
پاكستانی روپے كے مقابلے ميں امريکی ڈالرکی قدر ميں كمی ريكارڈ کی گئی، فوٹو: فائل
پاكستانی روپے كے مقابلے ميں امريکی ڈالرکی قدر ميں كمی ريكارڈ کی گئی تاہم يورپين ممالک کی اہم كرنسيوں بشمول برطانوی پاؤنڈ اور يورو کی قدر ميں اضافے كا رجحان رہا۔
ميڈيا رپورٹ كے مطابق امریکی ڈالرکی قدر ميں 5پيسے کی مندی رہی تاہم برطانوی پاونڈ اور يورو کی قدر ميں بالترتيب 15پيسے اور16پيسے كا اضافہ ہوگيا، نيشنل بينک آف پاكستان سے جاری كردہ اعداد و شمار كے مطابق امریکی ڈالر کی قيمت فروخت 95.60 روپے سے كم ہو كر95.55 روپے اور قيمت خريد 93.31روپے سے كم ہو كر 93.26روپے ہوگئی۔