گرین ٹیکس انویسٹمنٹ اسکیم کا نوٹیفکیشن جاری
این ٹی این ہولڈرز استفادہ کرسکیں گے، اسکیم حاصل کرنے والے افراد جرمانے، ڈیفالٹ اور آڈٹ سے مستثنیٰ ہونگے
2008 تا 2012 سالانہ 20 ہزار روپے ادا، ٹیکس ایڈجسٹمنٹ نہیں ہوگی،ایف بی آر۔ فوٹو: فائل
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے گرین ٹیکس انویسٹمنٹ اسکیم کے تحت مخصوص شرح کے حساب سے ٹیکس کی ادائیگی پر کالے دھن کو سرمایہ کاری میں ظاہر کرکے سفید کرنے کی اجازت دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
جس میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ اسکیم حاصل کرنے والے افراد جرمانے، ڈیفالٹ اور آڈٹ سے مستثنیٰ ہونگے جبکہ اسکیم سے استفادہ صرف این ٹی این نمبررکھنے والے افراد کرسکیں گے۔
ایف بی آر کے مطابق 2008 سے 2012 تک ٹیکس ادانہ کرنے والے افراد اسکیم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، اس پیریڈ کے دوران 20ہزارروپے سالانہ اداکرناہونگے، ٹیکس گزار ٹیکس ایڈجسٹمنٹ کا دعویٰ نہیں کرسکیں گے۔