اسپین عدالت نے بادشاہ کی بیٹی کو منی لانڈرنگ کے الزام میں طلب کر لیا
بادشاہ جون کارلوس کی 48سالہ بیٹی کرسٹینا پرمنی لانڈرنگ اور ٹیکس کی بدعنوانی میں ملوث قراردیا گیا ہے
بادشاہ جون کارلوس کی 48سالہ بیٹی کرسٹینا پرمنی لانڈرنگ اور ٹیکس کی بدعنوانی میں ملوث قراردیا گیا ہے.۔فوتو:فائل
اسپین کی عدالت کے جج نے بادشاہ کی بیٹی کوبدعنوانی اور منی لانڈرنگ کے الزام میں عدالت طلب کرلیا ہے۔
منگل کومیڈیا کے مطابق اسپین کے بادشاہ جون کارلوس کی 48سالہ بیٹی کرسٹینا پرمنی لانڈرنگ اور ٹیکس کی بدعنوانی میں ملوث قراردیا گیا ہے جواپنے شوہرکے کاروبار میں شریک ہیں۔ جج جوس کاسترو منی لانڈرنگ اسکینڈل کی تحقیقات کررہے ہیں۔ عدالت نے کرسٹینا کوحکم دیا ہے کہ وہ 8مارچ کو عدالت میں پیش ہو کر اپنی صفائی پیش کریں۔ میڈیا کے مطابق اسپین میں کسی عدالت کی جانب سے پہلی مرتبہ بادشاہ کے قریبی رشتے دار کوملزم ٹھہراتے ہوئے عدالت طلب کیا گیا ہے۔