عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھ گئے
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 107150 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 91864 روپے ہوگئی
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 107150 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 91864 روپے ہوگئی ۔ فوٹو : فائل
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ ہوگیا۔
ایکسپریس کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 4 ڈالر کے اضافے سے 1731 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 150روپے 128روپے کا اضافہ ہوگیا۔
سونے کی قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 107150روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 91864روپے ہوگئی۔