روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 14 پیسے کی کمی سے 156روپے 99پیسے کی سطح پر بند ہوئی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 14 پیسے کی کمی سے 156روپے 99پیسے کی سطح پر بند ہوئی ۔ (فوٹو: فائل)
انٹر بینک مارکیٹ میں پیر کو روپے کے مد مقابل ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں روپے کی بہ نسبت ڈالر کی قدر بڑھ گئی۔
مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 14 پیسے کی کمی سے 156روپے 99پیسے کی سطح پر بند ہوئی جب کہ اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20پیسے کے اضافے سے 157روپے 50پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔