لازوال دوستی یوم پاکستان پر چین کا کینٹن ٹاور گوانگوعو سبز سرخ روشنیوں سے جگمگا اٹھا

یہ پہلا موقع ہے جب گوانگوعو کی ایک ممتاز عوامی عمارت میں کسی بیرونی ملک کے قومی دن کے پیغام کو آویزاں کیاگیا ہے۔

یہ پہلا موقع ہے جب گوانگوعو کی ایک ممتاز عوامی عمارت میں کسی بیرونی ملک کے قومی دن کے پیغام کو آویزاں کیاگیا ہے۔فوٹو : فائل

KARACHI:
یوم پاکستان کے موقع پر چین کا کینٹن ٹاور گوانگوعو سبزاور سرخ رنگ کی روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔


دونوں ممالک کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پرپاک چین لازوال دوستی کواجاگر کرتے ہوئے چین کے کینٹن ٹاور گوانگوعو کوسبزاور سرخ رنگ روشنیوں سے سجایاگیاہے اس موقع پر 2 مبارکبادی پیغام بھی ٹاور پر دکھائے گئے ہیں۔

یہ پہلا موقع ہے جب گوانگوعو کی ایک ممتاز عوامی عمارت میں کسی بیرونی ملک کے قومی دن کے پیغام کو آویزاں کیاگیا ہے۔
Load Next Story