سابق اولمپک اسنوبورڈر برفانی طوفان کی زد میں آکر ہلاک
یہ حادثہ سوئس الپس میں پیش آیا۔
یہ حادثہ سوئس الپس میں پیش آیا۔ فوٹو: سوشل میڈیا
سابق فرنچ اولمپک اسنوبورڈر جولی پوماگالسکی برفانی طوفان کی زد میں آکر ہلاک ہوگئیں۔
40 سالہ سابق فرنچ اولمپک اسنوبورڈر جولی پوماگالسکی برفانی طوفان کی زد میں آکر ہلاک ہوگئیں، ان کے ساتھ یہ حادثہ سوئس الپس میں پیش آیا۔
پوماگالسکی نے 2002 میں سالٹ لیک سٹی اولمپکس اور 2006 کے ٹیورن گیمز میں حصہ لیا تھا، 1999 میں انھوں نے ورلڈ چیمپئن شپ اسنوبورڈ کراس میں سونے کا تمغہ جیتا تھا۔