شہرت کے لیے کبھی کوئی غیراخلاقی کام نہیں کیا متھیرا

بڑھتی ہوئی شہرت کو دیکھتے ہوئے میرے دوستوں کی تعداد کم اور دشمنوں کی تعداد زیادہ ہو چکی ہے، متھیرا

بڑھتی ہوئی شہرت کو دیکھتے ہوئے میرے دوستوں کی تعداد کم اور دشمنوں کی تعداد زیادہ ہو چکی ہے۔ فوٹو: فائل

SAN FRANCISCO:
اداکارہ متھیرا نے کہا ہے کہ میں نے شہرت کے لیے کبھی بھی غیراخلاقی کام نہیں کیا۔


میں وہی کردار کرتی ہوں جسے شائقین پسند کرتے ہیں' کچھ لوگ جان بوجھ کر مجھے بدنام کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ اداکارہ متیرا نے کہا کہ میری بڑھتی ہوئی شہرت کو دیکھتے ہوئے میرے دوستوں کی تعداد کم اور دشمنوں کی تعداد زیادہ ہو چکی ہے اور ہر کوئی مجھے بدنام کرنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے۔
Load Next Story