افغانستان طیارہ گر کرتباہ 2 امریکی فوجیوں سمیت 3 ہلاک

طیارہ مشرقی افغانستان میں گرکرتباہ ہوا

2 امریکی فوجی اور ایک سویلین کارکن مارا گیا۔ فوٹو؛ فائل

مشرقی افغانستان میں طیارہ گرکرتباہ ہونے سے 2 امریکی فوجیوں سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔


غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طیارہ مشرقی افغانستان میں گرکرتباہ ہوا جس میں سوار2 امریکی فوجی اور ایک سویلین کارکن مارا گیا۔ اے ایف پی کے مطابق افغانستان کے ساتھ سیکیورٹی معاہدے کیلیے مذاکرات کرنے والے ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار نے خبردار کیا کہ یہ دکھائی نہیں دیتا کہ صدر کرزئی وقت پر امریکا کے ساتھ سیکیورٹی معاہدے پر دستخط کیلیے تیار ہوجائیں گے۔
Load Next Story