کام کا کوئی بوجھ نہیںآرام کا موقع مل گیا تھاشاہین شاہ آفریدی

زمبابوے کیخلاف سیریز میں ان غلطیوں کو نہ دہراتے ہوئے بہترین کارکردگی دکھانے کیلیے پرُ عزم ہیں، پیسر

زمبابوے کیخلاف سیریز میں ان غلطیوں کو نہ دہراتے ہوئے بہترین کارکردگی دکھانے کیلیے پرُ عزم ہیں، پیسر۔ فوٹو : فائل

شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ مجھ پر کام کا کوئی بوجھ نہیں ہے جب کہ پی ایس ایل کے بعد بھی آرام کا موقع مل گیا تھا۔


پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو بیان میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ میں جنوبی افریقہ سے میچز میں سو فیصد پرفارم کرنے کی کوشش کرتے رہا، چند میچز میں ہم ابتدا میں وکٹیں نہیں حاصل کرپائے، زمبابوے کیخلاف سیریز میں ان غلطیوں کو نہ دہراتے ہوئے بہترین کارکردگی دکھانے کیلیے پرُ عزم ہیں۔
Load Next Story