آسٹریلیا نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے کی ٹیم سے واٹسن کو ڈراپ کردیا
پہلے میچ کے ہیرو آرون فنچ اور جیمز پیٹنسن کو بگ بیش کے لیے ریلیز کیا گیا تاہم وہ بعد میں ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔
پہلے میچ کے ہیرو آرون فنچ اور جیمز پیٹنسن کو بگ بیش کے لیے ریلیز کیا گیا تاہم وہ بعد میں ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔ فوٹو: فائل
آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف جمعے کو شیڈول دوسرے ون ڈے کی ٹیم سے آل رائونڈر شین واٹسن کو ڈراپ کردیا، وہ پہلے میچ میں صفر پر آئوٹ ہوئے تھے ۔
سلیکٹرز کے مطابق واٹسن برسبین جانے کے بجائے ٹیم کو سڈنی میں جوائن کریں گے، وہاں19 جنوری کو تیسرا ون ڈے میچ کھیلا جائے گا، کوچ ڈیرن لی مین نے کہاکہ پہلے میچ میں فاسٹ بولر مچل جونسن کو آرام دیا گیا تھا، اب واٹسن کی باری ہے،جونسن کی دوسرے میچ میں واپسی ہوگی، پہلے میچ کے ہیرو آرون فنچ اور جیمز پیٹنسن کو بگ بیش کے لیے ریلیز کیا گیا تاہم وہ بعد میں ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔