کترینہ کا اڑھائی کروڑ کےعوض پاکستان میں شو کرنے سے انکار

جبکہ بھارت میں انہیں جبری طور پر اور خلاف مرضی تقریبات میں شریک ہونے پر مجبور کیا جاتا ہے۔

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف فوٹو : فائل

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے پاکستان میں ایک شو کے لیے ا ڑھائی کروڑ روپے کی پیش کش مسترد کردی۔


بنگلور کے ایک سٹیج ڈائریکٹر فلمساز اور صحافی پرکاش بلاودی کی ایک رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں بھی بھارت کی طرح مقبول اداکارہ کو جو پرکشش آفر ملی ہے وہ ان کی مقبولیت کا واضح ثبوت ہے۔

جبکہ بھارت میں انہیں جبری طور پر اور خلاف مرضی تقریبات میں شریک ہونے پر مجبور کیا جاتا ہے۔

Recommended Stories

Load Next Story