اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں مئی کیلیے اضافہ کردیا
سوئی نادرن کیلیے ایل این جی کی قیمت 10.25 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی۔
سوئی نادرن کیلیے ایل این جی کی قیمت 10.25 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی۔ فوٹو: فائل
اوگرا نے مئی کیلیے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔
سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.49 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ سوئی نادرن کیلیے ایل این جی کی قیمت 10.25 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اپریل میں سوئی نادرن کے لئے ایل این جی کی قیمت 9.76 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر تھی جبکہ اوگرا نے سوئی سدرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں بھی 0.49 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کااضافہ کر دیا ،سوئی نادرن کیلیے ایل این جی کی قیمت 9.96 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی ہے۔
اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔