سندھ بیکریاں اور دودھ کی دکانیں رات 12بجے تک کھلی رہیں گی
محکمہ داخلہ سندھ نے بیکریوں اور دودھ کی دکانوں کے لیے ترمیمی حکم نامہ جاری کیا ہے۔
محکمہ داخلہ سندھ نے بیکریوں اور دودھ کی دکانوں کے لیے ترمیمی حکم نامہ جاری کیا ہے (فوٹو : فائل /اے پی پی)
سندھ میں بیکریاں اور دودھ کی دکانیں رات 12بجے تک کھلی رہیں گی۔
محکمہ داخلہ سندھ نے بیکریوں اور دودھ کی دکانوں کے لیے ترمیمی حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت صوبے بھر میں بیکریز اور دودھ کی دکانیں کھولنے کا دورانیہ بڑھا دیا گیا ہے، نئے حکم نامے کے تحت بیکریز اور دودھ کی دکانیں رات 12 بجے تک کھولی جاسکیں گی۔
دو روز قبل محکمہ داخلہ نے بیکریوں اور دودھ کی دکانوں کا وقت صبح پانچ بجے سے شام سات بجے تک کردیا تھا۔