اسلحہ اسکینڈل سابق آئی جی نوید ملک بیماری کے باعث جیل سے اسپتال منتقل
سابق آئی جی کو احتساب عدالت نے اسلحہ اسکینڈل کرپشن کیس میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر سینٹرل جیل پشاور بھیجا تھا
سابق آئی جی کو احتساب عدالت نے اسلحہ اسکینڈل کرپشن کیس میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر سینٹرل جیل پشاور بھیجا تھا۔ فوٹو:فائل
PESHAWAR:
سابق آئی جی پولیس خیبرپختونخواہ نوید ملک کو طبیعت کی خرابی کے باعث سینٹرل جیل پشاور سے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
سابق آئی جی کو احتساب عدالت نے اسلحہ اسکینڈل کرپشن کیس میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر سینٹرل جیل پشاور بھیجا تھا۔ جمعرات کو جیل حکام کے مطابق سابق آئی جی کو لیڈی ریڈنگ اسپتال کے میڈیکو لیگل وارڈ میں داخل کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سابق آئی جی پختونخوا پر احتساب عدالت میں ایک ارب 80کروڑ روپے کے اسلحہ اسکینڈل کا کیس چل رہا ہے۔