طارق ملک نےغیر ملکی دورے اجازت لیکر کیےسینیٹ میں چوہدری نثار کا دعویٰ غلط ثابت
طارق ملک نے غیر ملکی دورے وزیر اعظم اورمجاز اتھارٹی کی اجازت سے کیے،وزارت داخلہ
طارق ملک نے غیر ملکی دورے وزیر اعظم اورمجاز اتھارٹی کی اجازت سے کیے،وزارت داخلہ۔ فوٹو: فائل
وفاقی وزیر داخلہ کا سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کے بغیر اجازت غیر ملکی دور ے کرنیکا دعویٰ غلط ثابت ہوا ۔
سینٹ کو وزارت داخلہ کی طرف سے طارق ملک کے غیر ملکی دوروں سے متعلق تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ انہوں نے غیر ملکی دورے وزیر اعظم اورمجاز اتھارٹی کی اجازت سے کیے ، جمعہ کو سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر سعید غنی کے سوال کے جواب میں وزارت داخلہ کی طرف سے تحریری طور پر بتایا گیا کہ 17جولائی2012ء سے دسمبر2013 کے دوران طارق ملک نے بطور چیئرمین نادرا8 سرکاری اور ایک نجی غیر ملکی دورہ کیا ، سرکاری دوروں کیلئے انہوں نے وزیر اعظم سے اجازت لی جبکہ نجی دورہ مجاز اتھارٹی کی اجازت سے کیا گیا ۔