شہید کارکنوں کے لواحقین کو تنہا نہیں چھوڑاجائیگاایکسپریس میڈیا گروپ
شہادت پر اداے کا ایک ایک کارکن ان کے اہلخانہ کے دکھ اور غم میں برابر کا شریک ہے
شہادت پر اداے کا ایک ایک کارکن ان کے اہلخانہ کے دکھ اور غم میں برابر کا شریک ہے۔انتظامیہ
ایکسپریس میڈیا گروپ کی انتظامیہ نے ایکسپریس نیوز کی وین پر حملے میں ادارے کے3 کارکنان کی شہادت پر ان کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کارکنان کی خدمات قابل ستائش تھیں ۔
ان کی شہادت پر اداے کا ایک ایک کارکن ان کے اہلخانہ کے دکھ اور غم میں برابر کا شریک ہے اور ان کے اہل خانہ سے مکمل اظہار یکجہتی کا اظہار کرتاہے اور یقین دلاتا ہے کہ ان کے اہل خانہ کو تنہا نہیں چھوڑاجائے گا۔